حکومت اور آئی ایم ایف کے مذاکرات، بجٹ تجاویز کی بروقت تیاری میں مشکلات کا سامنا

حکومت اور آئی ایم ایف کے مذاکرات، بجٹ تجاویز کی بروقت تیاری میں مشکلات کا ...
حکومت اور آئی ایم ایف کے مذاکرات، بجٹ تجاویز کی بروقت تیاری میں مشکلات کا سامنا

  


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کے باعث حکومت کو بجٹ تجاویز کی بروقت تیاری میں مشکلات کا سامنا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آئندہ بجٹ بجٹ 2014-15 جون کے دوسرے ہفتے میں پیش کئے جانے کا امکان ہے لیکن حکومت نے آئی ایم ایف سے مذاکرات کے بعد بجٹ تجاویز کو حتمی شکل دینے کافیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے مذاکرات 30 اپریل کو دبئی میں ہوں گے جس میں آئی ایم ایف کی جانب سے متعدد شرائط پیش کئے جانے کا امکان ہے۔ حکومت آئی ایم ایف سے مذاکرات کے بعد ہی بجٹ تجاویز کو حتمی شکل دے گی۔

مزید : بزنس


loading...