اے این پی کے رہنما کے گھر پر دستی بم سے حملہ

اے این پی کے رہنما کے گھر پر دستی بم سے حملہ
 اے این پی کے رہنما کے گھر پر دستی بم سے حملہ

  


مردان ( مانیٹرنگ ڈیسک) نواحی علاقے ایران آباد میں نامعلوم افراد نے اے این پی کے رہنما سبز علی خاں کے گھر پر دستی بم سے حملہ کردیا تاہم پولیس نے تصدیق کی ہے کہ اس حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ سبزعلی خان اے این پی سعودی عرب کے صدر ہیں ۔

مزید : مردان


loading...