مظفرآباد گرڈ سٹیشن میں آگ لگ گئی

مظفرآباد گرڈ سٹیشن میں آگ لگ گئی
مظفرآباد گرڈ سٹیشن میں آگ لگ گئی

  


اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک)مظفرآباد گرڈ سٹیشن میں آگ لگ گئی ہے جسے بجھانے کی کوشش کی جارہی ہے ۔ آتشزدگی کی وجہ سے پورے شہر اور گردونواح کے علاقے اندھیرے میں ڈوب گئے ہیں ۔

مزید : مظفرآباد


loading...