دو جرمن باشندے افغانستان داخل ہونے کی کوشش میں گرفتار

دو جرمن باشندے افغانستان داخل ہونے کی کوشش میں گرفتار

 جمرود ( مانیترنگ ڈیسک) قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں نے دو جرمن باشندوں کو افغانستان داخل ہونے کی کوشش میں پکڑ لیا ہے ۔ پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق دو نوںجرمن باشندے سفری دستاویزات کے بغیر افغانستان داخل ہونا چاہتے تھے جنہیں کارخانو چیک پوسٹ پر پکڑ لیا گیا ۔

مزید : جرم و انصاف


loading...