ڈاکوﺅں نے پولیس سے اسلحہ چھین لیا
لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک) ڈاکوﺅں نے لاہور پولیس کے دو’ شیر جوانوں ‘ سے سرکاری اسلحہ چھین لیا اور انہیں بے بس کرکے رخصت ہوگئے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تینوں ڈاکوﺅں نے شیر جوان پولیس اہلکاروں کو رائیونڈ میں شکار کیا ہے ۔