پشاور اور گردو نواح میں4.9 کی شدت کا زلزلہ

پشاور اور گردو نواح میں4.9 کی شدت کا زلزلہ
 پشاور اور گردو نواح میں4.9 کی شدت کا زلزلہ

  


پشاور ( مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ خیبر پختونخواہ کے دارالحکومت پشاور اور گردو نوح می زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔زلزلے کے جھٹکے محسوس کرتے ہی لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور کاوباری مراکز سے باہر نکل آئے ۔ریکٹر سکیل پر اس کی شدت 4.9ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ اس کا مرکز افغانستان کا علاقہ نورستان بتایا جاتا ہے

مزید : ماحولیات


loading...