پانچ ماہ کے بچے کی پشت پر پانچ انچ کی دم کاٹ دی

پانچ ماہ کے بچے کی پشت پر پانچ انچ کی دم کاٹ دی
پانچ ماہ کے بچے کی پشت پر پانچ انچ کی دم کاٹ دی

  


لندن (بیورورپورٹ)چائنہ میں پانچ ماہ کے بچے کی پشت پر پانچ انچ کی دم ہے جسے اسکی والدہ سر جری کیلئے شنگائی کے ہسپتال لے گئی مذکورہ بچے کی والدہ نے ڈاکٹروں کو بتایا کہ بچے کی پیدائش کے وقت یہ معمولی سی دم تھی مگر ہر ماہ ایک انچ تک بڑھنا شروع ہو گئی اب اسکی عمر پانچ ماہ اور دم بھی پانچ انچ بڑی ہے جس سے اسے سیدھا لیٹنے میں دشواری ہے ڈاکٹروں نے سرجری کے بعد بچے کی دم کاٹ دی اس سے قبل ہندوستان میں ایک نوجوان اور ایک بچہ پشت پر بالو ں کی دم کیوجہ سے ہنومان بن کر شہرت حاصل کر چکے ہیں۔

مزید : تعلیم و صحت


loading...