مشینیں دودھ دینے لگیں

مشینیں دودھ دینے لگیں
مشینیں دودھ دینے لگیں

  


لندن (بیورورپورٹ)لنکا شائر میں بچوں کے سکولوں میں دودھ کی ایسی مشینیں لگائی گئی ہیں جنہیں دور سے دیکھ کر ایسے محسو س ہوتا ہے کہ مشین کے اندر کوئی بھینس دودھ دینے کے لیے کھڑی ہے اور تازہ دودھ اس مشین سے نکالا جا سکتا ہے سکول کے بچے مشین میں ایک پاؤنڈ ڈال کر ایک لیٹر جراثیم اور ملاوٹ سے پاک دودھ پی سکتے ہیں یہ مشین برطانیہ میں بے حد مقبول ہوئی ہے اور مذکورہ کمپنی نے دودھ دینے والی مشینیں سڑکوں پر نصب کرنے کا اعلان کر دیا ہے اس مشین کے اندر خود کار طریقے سے دودھ کو جراثیم سے پاک کیا جاتا ہے ٹھنڈا اور گرم دودھ پینے کی سہولت بھی فراہم کی گئی ہے۔

مزید : سائنس اور ٹیکنالوجی


loading...