مناواں جمخانہ نے عامر میموریل کو شکست دے دی

مناواں جمخانہ نے عامر میموریل کو شکست دے دی

  



 لاہور( سپورٹس رپورٹر)مناواں جمخانہ نے عامر میموریل کو شکست سے دوچار کردیا عامر میموریل کی کرکٹ ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے 35 اوورز میں 199 رنز بنائے اور اس کی پوری ٹیم آؤٹ ہوگئی مناواں جمخانہ نے ہدف آخری اوور میں پورا کرلیا سہیل عمر نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 104 رنز کی اننگز کھیلی جبکہ عبدالواحد نے 20 اور ندیم حسین نے 19 رنز بنائے باؤلنگ میں رفاقت نے دو، ندیم حسین نے دو ملک نعیم نے دو جبکہ عبدالواحد خان، فیصل طاہر اور تنویر نے ایک ایک وکٹ اپنے نام کی۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...