مشہور انڈین رئیلٹی شو ایم ٹی وی اسپلٹ دوبارہ شروع ہوگیا

مشہور انڈین رئیلٹی شو ایم ٹی وی اسپلٹ دوبارہ شروع ہوگیا

  



ممبئی ( نیٹ نیوز) مشہور انڈین رئیلٹی شو ایم ٹی وی اسپلٹ دوبارہ شروع ہوگیاجس کی میزبانی سنی لیون کررہی ہیں جس میں ان کا ساتھ بھارت کے مشہور ٹی وی ہوسٹ رنوجے دینگے ۔ پروگرام کا پروموشنل سونگ جاری کر دیا گیا ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سنی لیون نے کہا کہ میرا ایم ٹی وی کیساتھ کام کرنے کا تجربہ ہمیشہ بہت اچھا رہا ہے، انہوں نے کہا کہ پچھلے سیزن میں بھی اس شو کو بہت پسند کیا گیا۔

مزید : کلچر


loading...