جنوبی کوریا کے گلوکاروں نے جاپان میں دھوم مچا دی

جنوبی کوریا کے گلوکاروں نے جاپان میں دھوم مچا دی

  



ٹوکیو ( نیٹ نیوز) جاپان میں پڑوسی ملک جنوبی کوریا کے گلوکاروں نے دھوم مچادی۔’ کے پاپ‘ کے کنسرٹ میں ہزاروں جاپانیوں نے شرکت کی۔ دنیا بھر میں تیزی سے مقبول ہوتے ساؤتھ کورین میوزک گروپ کے پوپ کے گلوکاروں نے جاپان میں ہونیوالے کنسرٹ میں بھی کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیئے۔

ٹوکیو کے نزدیک ہونیوالے کانسرٹ میں موجود ہزاروں کا مجمع جہاں کے پوپ کی دلکش دھنوں سے مسحور ہوا، وہیں کانسرٹ میں جنوبی کوریا کے مقبول گلوکاروں اور بینڈز نے حاضرین کو اپنی خوبصورت پرفارمنس سے جھومنے پر مجبور کردیا۔

مزید : کلچر


loading...