ظفراقبال نیویارکرکا’’ مدر ڈے‘‘ کے حوالے سے خصوصی نغمہ امریکہ میں ریلیز

ظفراقبال نیویارکرکا’’ مدر ڈے‘‘ کے حوالے سے خصوصی نغمہ امریکہ میں ریلیز
ظفراقبال نیویارکرکا’’ مدر ڈے‘‘ کے حوالے سے خصوصی نغمہ امریکہ میں ریلیز

  



لاہور (شوبز ڈیسک ) گلوکار ظفراقبال نیویارکر نے’’ مدر ڈے‘‘ کے حوالے سے اپنا خصوصی نغمہ امریکہ میں ریلیز کردیا ۔تفصیل کے مطابق ظفر اقبال نیویارکر نے ’’مدر ڈے‘‘ کے حوالے سے تیا ر کیے گئے خصوصی گانے جس کے بول ’’ماں او میری ماں ‘‘کو امریکہ میں ریلیز کرنے کے ساتھ سوشل میڈیا پربھی اپ لوڈ کردیا گیا ہے جہاں اس گانے کو بے حد پسند کیاگیا ہے اور ابھی تک اس کو 20ہزار سے زیادہ لائک مل چکے ہیں ظفر اقبال نیویارکر نے کہا ہے کہ میرا یہ گیت پاکستان میں تمام میوزک چینلز پر مدر ڈے کے موقع پر آن ائیر جائے گا ۔

مزید : کلچر


loading...