ایرا ی جہازوں کی واپسی کے بعدخلیج عد سیامریکی بحری بیٹرابھی چلاگیا

ایرا ی جہازوں کی واپسی کے بعدخلیج عد سیامریکی بحری بیٹرابھی چلاگیا

  



ٹور ٹو(ای ای آئی) ایرا ی بحری جہازوں کی واپسی کے بعد خلیج عد سے امریکی بحری بیٹرا بھی واپس چلا گیاکی یڈیا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی وزیر خارجہ جا کیری ے حوثی باغیوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یم کا بحرا ختم کر ے کے لیے مذاکرات کی میز پر آجائیں ۔ کی یڈا میں میڈیا سے گفت گو میں جا کیری ے کہا کہ سعودی عرب ے حملے روک کر امدادی سرگرمیاں شروع کردی ہیں اور اب حوثی باغیوں کو بھی مذاکرات کی میز پر لا ے کی ضرورت ہے۔ ایرا ی بحری جہاز کی واپسی کے بعد امریکا ے بھی خلیج عد سے اپ ا بحری بیڑا واپس بلا لیا ہے۔ امریکا ے گائیڈڈ میزائلوں سے لیس بحری بیڑا یوایس ایس تھیوڈورروزویلٹ رواں ہفتے خلیج عد میں روا ہ کیا تھا۔

مزید : عالمی منظر


loading...