پریٹوریا ڈیم ‘بادشاہ خان بھائی قلب بند ہونے کی وجہ سے خالق حقیقی سے جاملے

پریٹوریا ڈیم ‘بادشاہ خان بھائی قلب بند ہونے کی وجہ سے خالق حقیقی سے جاملے
پریٹوریا ڈیم ‘بادشاہ خان بھائی قلب بند ہونے کی وجہ سے خالق حقیقی سے جاملے

  



جوہانسبرگ (بیورورپورٹ) پریٹوریا ڈیم کے مشوہر و معروف بزنس مین اور ہر دلعزیز شخصیت بادشاہ خان بھائی قلب بند ہونے کی وجہ سے خالق حقیقی سے جاملے (انا للہ و انا الیہ راجعون) مرحوم ہنس مکھ طبیعت کے مالک تھے جنوبی افریقہ میں پاکستانی کمیونٹی کے مختلف عشبہ جات سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے بادشاہ بھائی کے اس اچانک حادثے پر رنج کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے لئے بلند درجات کے لئے دعا کی پریٹوریا کمیونٹی کے صدر ناصر خان، امانت علی تارڑ ، میاں شبیر، چوہدری زاہد علی راجا فخر صدر پاکستان جنوبی افریقہ ایسوسی ایشن ساؤتھ افریقہ صدر پاکستان مسلم لیگ ق جنوبی افریقہ چوہدری مکیانہ، راجا نوید، جوہانبرگ سے چیف ایگزیکٹو اورسینٹ میگزین شاہد چوہان، صدر کمیونٹی پاکستان جوہانسبرگ چوہدری نشاط احمد، ملک عامر سجاد، صدر پاکستان مسلم لیگ ن جوہانسبرگ چوہدری خالد سلہریا، کیپ ٹاؤن سے راشد بشیر سیال، خرم بشیر سیال، عامر بشیر سیال، سینئر نائب صدر پاکستان کمیونٹی زبیر اسلم، صدر تحریک انصاف پریٹوریا منتانہ یٰسین گھمن ڈربن سے چیئرمین پاکستان ساؤتھ افریقہ ایسوسی ایشن فیاض خان طور خیلی روڈی پورٹ سے عامر خان چوہدری اظہر علی گجر، عمر نت، رضوان امین، انور علی اعوان اور بیورو چیف روزنامہ پاکستان ندیم شبیر نے مرحوم کے بلند درجات کے لئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ ان کے گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

مزید : عالمی منظر


loading...