ایم ایس ایف کے زیر اہتمام کالاباغ ڈیم بناؤ ریلی آج نکالی جائے گی

ایم ایس ایف کے زیر اہتمام کالاباغ ڈیم بناؤ ریلی آج نکالی جائے گی

  



لاہور(پ ر)ایم ایس ایف کے زیر اہتمام آج 2بجے دوپہرکالا باغ ڈیم بناؤ ریلی نکالی جارہی ہے جو کہ مسلم ٹاؤن موڑ سے براستہ کینال روڈ پنجاب اسمبلی سے ہوتے ہوئے پریس کلب تک جائے گی جس کی قیادت سینیٹر کامل علی آغا ، مرکزی صدر ایم ایس ایف سہیل چیمہ ، صوبائی صدر ایم ایس ایف اقبال خان ، ممبر صوبائی اسمبلی مسلم لیگ اور دیگر عہدیداران کریں گے ، ریلی کا اہتمام ڈویژنل صدر چوہدری شفیق گجر ،ڈسٹرکٹ صدر لاہور فیصل خان ،سٹی صدر اصفان چوہدری ، محمود گجر ، یاسر گجر اور مختلف کالجز سے ایم ایس ایف کے عہدیداران اور طلباء نے کیا ہے، پر امن ریلی کا مقصد کالا باغ ڈیم کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1