مسجد این بلاک از میر ٹا ؤن کے سا منے سو سائٹی کاگندہ پا نی جو ہڑ کا منظر پیش کر نے لگا

مسجد این بلاک از میر ٹا ؤن کے سا منے سو سائٹی کاگندہ پا نی جو ہڑ کا منظر پیش کر ...

  



چو ہنگ ( ڈاکٹر ندیم آصف چو ہدری) ازمیر ٹا ؤن سو سا ئٹی میں انتظا میہ کی نا ا ہلی سے مسجد N بلاک کے سامنے سو سا ئٹی کا سیوریج کا گندہ پانی ایک خا لی پلاٹ میں ڈالا جاتا ہے۔ بدبو ، مچھروں اور گندے پا نی کی وجہ سے نما زیوں کے نماز ادا کرنے اور وہاں کے رہا یشیوں کے لیے دردسر بنا ہوا ہے۔ا نتظا میہ لا کھوں روپے ڈیو یلپمنٹ کی مد میں لینے کے با وجود ر ہا ئشیوں کو سہولیات نہیں دے رہی۔ پاس ہی ایک نجی سکول ہے۔ اس گندے پا نی سے نمازی، رہا ئشی اور طلبہ و طالبات بہت زیادہ متا ثر ہو رہی ہے۔ سو سا ئٹی میں ملیریا ، ڈینگی اور دیگر وبا ئی امراض پھیلنے کا خدشہ ہے۔ سیکر ٹر ی ازمیر شیخ واجد سے اس کا مو قف لیا تو یہ جواب ملا جو مرضی کر لیں ہماری سو سا ئٹی ہے ہم جو مرضی کریں۔ اہلیان سو سا ئٹی نے حکام بالا سے مطالبہ کیا ہے کہ ان کا یہ مسئلہ جلدازجلد حل کیا جائے اور سو سا ئٹی انتظا میہ کے خلاف کا روائی کی جا ئے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...