یونیورسٹی آف لاہور نے چوتھی فارمن کرسچن کالج انٹر یونیورسٹی باسکٹ بال چیمپئین شپ جیت لی

یونیورسٹی آف لاہور نے چوتھی فارمن کرسچن کالج انٹر یونیورسٹی باسکٹ بال ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ایف سی کالج لاہور کی سپورٹس ایسوسی ایشن کے زیرِ انتظام چوتھی فارمن کرسچن کالج انٹر یونیورسٹی باسکٹ بال چیمپئین شپ یونیورسٹی آف لاہور کی ٹیم47کے مقابلے میں 54سکور سے فاتح رہی اور ایف۔ سی۔ کالج بلیو کی ٹیم نے دوسری پوزیشن حاصل کی ۔ اس موقع پر احسن سیٹھی مہمانِ خصوصی تھے۔ انہوں نے کھلاڑیوں کے نظم و ضبط کو سراہا اور کھلاڑیوں کو زندگی کے راہنما اصول بتا کر اپنے کھیل میں مزید نکھار پیدا کرنے کی تلقین کی اور ایک پروقار تقریب میں جیتنے والی ٹیموں میں ٹرافیاں اور انعامات تقسیم کیے ۔

مزید :

ایڈیشن 1 -