ورلڈ کپ کے لئے پانچویں اسٹیڈیم کے ڈیزائن کی نقاب کشائی

ورلڈ کپ کے لئے پانچویں اسٹیڈیم کے ڈیزائن کی نقاب کشائی

  



قطر نے ورلڈ کپ2022 کے پانچویں اسٹیڈیم کے ڈیزائن کی نقاب کشائی کردی۔40 ہزار نشستوں کا حامل الرایان اسٹیڈیم7 برس کی مدت میں ایونٹ کے کوارٹر فائنلز کا اہتمام کریگا۔ اسٹیڈیم ٹورنامنٹ کے آغاز سے تین برس قبل ہی تیار ہوجائے گا۔ دارالحکومت دوحا کے علی بن عبداللہ فورٹ میں ہونے والی ایک تقریب میں قطر کے ورلڈ کپ سربراہ حسن التھوادی نے کہاکہ فٹبال کے سب سے بڑے ٹورنامنٹ کیلئے تیاریاں زوروشور سے جاری ہیں۔

مزید : ایڈیشن 1