کار ساز ادارے رچمونڈ کا سالانہ خالص منافع میں 36فیصد کمی کا اندیشہ

کار ساز ادارے رچمونڈ کا سالانہ خالص منافع میں 36فیصد کمی کا اندیشہ

  



 زیورخ (اے پی پی) لگژری سامان تیار کررچمونڈ‘‘ نے سالانہ خالص منافع میں 36فیصد کمی کا خدشہنے والی دنیا کی دوسری بڑی کمپنی ’’ رچمونڈ‘‘ نے سالانہ خالص منافع میں 36فیصد کمی کا خدشہ ظاہر کیا ہے ۔ رچمونڈ کے جاری بیان کے مطابق مالیاتی منصوبوں میں خسارے کے باعث سال 2015ء کے دوران خالص منافع میں ایک تہائی سے زائد کمی ہو سکتی ہے ۔ بیان کے مطابق گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں 31مارچ 2015ء کو ختم ہونے والے مالی سال کے دوران خالص منافع میں 36فیصد کمی کا خدشہ ہے ۔ تاہم سالانہ کارکردگی کی رپورٹ 22مئی کو جاری کی جائے گی تاہم رچمونڈ حکام کے مطابق خالص منافع میں کمی نیٹ کیش پر اثر انداز نہیں ہوگی۔

مزید : کامرس


loading...