مٹر کی کا شت کیلئے ز ر خیز میرا ز مین مو زو ں ہے،زرعی ماہرین

مٹر کی کا شت کیلئے ز ر خیز میرا ز مین مو زو ں ہے،زرعی ماہرین

  



 سلانوالی (اے پی پی) مٹر کی کا شت کیلئے ز ر خیز میرا ز مین جس میں پا نی کے نکاس کا خاطر خوا ہ انتظا م ہو ں مو زو ں ر ہتی ہے ز مین میں نا میاتی ما د ہ کی مقد ا ر میں منا سب ا ضافہ کیلئے فصل کا شت کر نے سے کم از کم ا یک ماہ قبل 10تا 12ٹن فی ایکڑ کے حسا ب سے گو بر کی کھا د ڈا ل کر ا یک مر تبہ مٹھی پلٹنے وا لا ہل چلا ئیں کھیت کو ہمو ا رکر کے کیارو ں میں تقسیم کریں را ونی کریں وتر آ نے پر 2سے 3مر تبہ ہل اور سہا گا چلا کر ز مین کو ا چھی طرح نر م او ربھربھرا کر لیں مٹر کی ا گیتی اقسا م کو 75سینٹی میٹر چوڑ ی پٹر یو ں کے دو نو ں جا نب کا شت کریں کا شت کر نے کیلئے ہاتھ کیرا کر یں یہ ہر بیج کو پا نچ سینٹی میٹر کے فاصلہ پر 2سے 3سینٹی میٹر گہرا لگا د یں۔ پچھیتی اقسا م کی کا شت کیلئے پٹر یو ں کی چو ڑا ئی ایک تا ڈیڑ ھ میٹر جبکہ پودوں کا د ر میا نی فاصلہ 8تا 10سینٹی میٹر رکھیں بو ائی کے وقت چا ر بو ر ی سنگل سپر فا سیفیٹ ایک بو ری امو نیم نا ئٹر یٹ ا یک بو ری پو ٹا شیم سلفیٹ فی ایکڑ استعما ل کریں پھو ل آ نے پر ایک بوری یو ر یا فی ایکڑ کے حسا ب سے ڈا لیں شرو ع میں فصل کو ہفتہ کے وقفہ سے پا نی د یں تا ہم بعد میں مو سم سر د ہو جا نے پر پانی کا وقفہ بڑ ھا د یں مٹر میں عمو ما کر نڈ ہا تھو اٹ سٹ جنگلی پا لک د نبھی گھا س و غیر ہ ا گتی ہے یہ جڑ ی بو ٹیاں فصل کی خوار ک پا نی کی رو شنی میں حصہ د ار بننے کے ساتھ بیما ریاں اور کیڑ ے پھیلا نے کا سبب بھی بنتی ہے جڑ ی بو ٹیوں کی تلفی کیلئے گو ڈ ی کریں ا س سے ز مین نر م ہو جا تی ہے اس سے مٹرکی پھلیوں کو فا ئد ہ ہے اس کو ٹو ٹا کوا جڑ یاں و غیر ہ نقصا ن پہنچاتی ہے فصل کی کا شت کر تے وقت یہ خیا ل ر کھیں کہ کھیت کے قر یب ز یا دہ در خت نہ ہو ں ۔

مزید : کامرس