پنجاب یونیورسٹی : بی ایڈ امتحانات کیلئے داخلہ فارم جمع کرانے کا شیڈول

پنجاب یونیورسٹی : بی ایڈ امتحانات کیلئے داخلہ فارم جمع کرانے کا شیڈول

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی ایڈ سالانہ2015ء کے امتحانات کے لیے داخلہ فارم جمع کرانے کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ شیڈول کے مطابق بی ایڈ سالانہ2015ء کے لئے سنگل فیس کے ساتھ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ21مئی 2015ء اور ڈبل فیس کے ساتھ28مئی2015ء ہے۔جبکہ امتحانات کی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ تفصیلی شیڈول پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھا جا سکتا ہے۔