پنجاب یونیورسٹی ،ایم بی بی ایس کے نتائج کا اعلان

پنجاب یونیورسٹی ،ایم بی بی ایس کے نتائج کا اعلان

  



 لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم بی بی ایس فائنل پروفیشنل (این آر او ایس) اینول 2014ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4