اجتماع ذکر ونعت

اجتماع ذکر ونعت

  



 لاہور( پ ر)رجب المرجب کے مبارک مہینے کی مناسب سے آج بعد نماز عشاء جامعہ مسجد حنیفہ عالمگیر لانڈھی نمبر 3بابر مارکیٹ میں اجتماع ذکر و نعت کا انعقاد ہو گا جس میں امیر اہلسنت علامہ محمد الیاس قادری کے چھوٹے صاحبزادے حاجی بلال رضا عطاری مدنی بیان کریں گے۔اجتماع کا آغاز بعد نماز عشاء ہو گا جس میں تلاوت ، نعت اورحاجی بلال رضا عطاری کا بیان ہو گا۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...