رسم چہلم
لاہور (پ ر)آرگس میڈیا گروپ کے پاکستان کارسپانڈنس یاور حنیف میاں کی رسم چہلم کا ختم کل مورخہ بروز اتوار 26-04-2015بوقت نماز عصر جامع مسجد انوار مدینہ سنٹر پوائنٹ گلبرگ IIIلاہور میں ہوگا۔ اور دعا نماز مغرب سے قبل ہوگی ۔ اس موقع پرممتاز نعت خوان اور قاری کلام پاک کی تلاوت بھی فرمائیں گے۔