سرکاری حج سکیم کے درخواست فارم کل سے تمام بنکوں میں مفت دستیاب ہوں گے

سرکاری حج سکیم کے درخواست فارم کل سے تمام بنکوں میں مفت دستیاب ہوں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سرکاری حج سکیم کے درخواست فارم بنکوں میں پہنچ گئے ہیں کل سے تمام بنکوں سے مفت دستیاب ہوں گے نیشنل بنک،زرعی ترقیاتی بنک،حبیب بنک،یونائیٹڈ بنک،الائیڈ بنک،مسلم کمرشل بنک،پنجاب بنک،الفلاح بنک میں حج درخواستیں دستیاب ہوں گی،تمام بنکوں کو سپیشل حج اکاونٹر بنانے کی ہدایت کی گئی ہے جو حج فارم پُر کروانے میں مدد دیں گے۔

مزید :

صفحہ آخر -