وزارت مذہبی امور نے حج پالیسی ویب سائٹ پر جاری کر دی

وزارت مذہبی امور نے حج پالیسی ویب سائٹ پر جاری کر دی

  



 لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)حج پالیسی2015ء وزارت مذہبی امور نے اپنی ویب سائٹ WWW.Hajjinfo.org جاری کر دی جس میں حج سکیم سمیت تمام تفصیلات دی گئی ہیں سرکاری اور پرائیویٹ حج سکیم کی تفصیلات حاصل کی جا سکتی ہیں

مزید : صفحہ آخر