شہبازشریف کی کراچی میں فلاحی ادارے کی سربراہ و دانشور سبین محمود کے قتل کی مذمت

شہبازشریف کی کراچی میں فلاحی ادارے کی سربراہ و دانشور سبین محمود کے قتل کی ...

  



 لاہور(پ ر) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کراچی میں ایک فلاحی ادارے کی سربراہ اور دانشور سبین محمود کے قتل کی مذمت کی ہے اور واقعہ پر دکھ و افسوس کا اظہارکیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مقتولہ کو جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ وزیراعلیٰ نے مقتولہ سبین محمود کی زخمی والدہ کی جلد صحت یابی کی بھی دعا کی ہے۔

مزید : صفحہ آخر


loading...