چینی سرمایہ کاری سے پاکستان میں خوشحالی کا سیلاب آئیگا ،رانا شمیم احمد

چینی سرمایہ کاری سے پاکستان میں خوشحالی کا سیلاب آئیگا ،رانا شمیم احمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور(ارشد محمود گھمن)چینی سرمایہ کاری سے پاکستان میں خوشحالی کا سیلاب آئے گا 2013ء میں ہمیں ڈوبتا ہوا پاکستان ملا تھا ملک کو دہشتگردی سے پاک کرنے کا عزم کر رکھا ہے۔ ان خیالات کا اظہار رانا شمیم احمد چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی امور داخلہ قومی اسمبلی نے روزنامہ پاکستان سے اپنی رہائشگاہ پر گفتگو کرتے ہوئے کیا رانا شمیم احمد نے کہا کہ چین کے صدر کے آنے سے اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری آئی ہے جس میں سے 80فیصدفارن ڈائریکٹ انویسٹمنٹ ہے پاکستان میں اتنی بڑی انوسٹمنٹ کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی، رانا شمیم احمد نے کہا کہ پاک فوج نے دہشتگردی کی کمر توڑ دی ہے دہشتگرد ناکامی کی صورت میں غاروں میں چھپ رہے ہیں بدترین دشمنوں کو وہاں سے نکال کر ان کا خاتمہ کریں گے انہوں نے کہا کہ پوری قوم کو متحد ہو کر ان دہشتگردوں کے بھیانک منصوبوں کو ناکام بنا نا ہے۔ رانا شمیم احمد ف

مزید :

صفحہ آخر -