اسلامک لائرز موومنٹ کے فدا گل پشاور ہائیکورٹ بار کے صدر منتخب

اسلامک لائرز موومنٹ کے فدا گل پشاور ہائیکورٹ بار کے صدر منتخب

  



 لاہور(نامہ نگار خصوصی )اسلامک لائرز موومنٹ کے فدا گل پشاور ہائی کورٹ بار کے صدر منتخب ہوگئے ہیں ۔اسلامک لائرز موومنٹ کے مرکزی رہنماء سابق جسٹس حافظ عبدالرحمن انصاری نے انہیں اس کامیابی پر مبارکباد دی ہے ۔

مزید : صفحہ آخر