پاک بحریہ کے زیر اہتمام بحریہ آڈیٹوریم میں تقسیم ا یوارڈکی تقریب

پاک بحریہ کے زیر اہتمام بحریہ آڈیٹوریم میں تقسیم ا یوارڈکی تقریب

  



 کراچی ( اسٹاف رپورٹر )پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمدذکا اللہ نے ہفتہ کو بحریہ آڈیٹوریم میں منعقدہ تقسیم ا یوارڈکی ایک پروقار تقریب میں پاکستان نیوی کے افسروں اور جوانوں کو فوجی اعزازات عطا کیے ۔ ستارہ امتیاز (ملٹری) حاصل کرنے والوں میں کموڈور سردار امجد محمود ، کمو ڈور سہیل حمید،کموڈور ذین زوالفقار، کموڈور فیصل رسول لودھی، کموڈور زاہد الیاس، کموڈور احمد فوزان ، کموڈور محمد اسلم خان، کموڈور محبوب الٰہی ملک، کموڈور زاہد اکرم ، کموڈور محمد وارث، کموڈور ملک افتخار احمد، کموڈور محمد زبیر شفیق، کموڈور مشتاق احمد ، کموڈور بلال عبدالناصر، کموڈور محمد صبور زمان، کموڈور محمد مسعود اکرم، کموڈور محمد شفیق، کموڈور محمد جاوید ، کموڈور خالد راشد، کموڈور سعید احمد بٹ، کموڈور محمد کمال اختر، کموڈور نصرت اللہ، کموڈور شیخ عمران ناصر، کموڈور عامر دانیال عشری، کموڈور معین احمد وڑائچ اور کموڈور سعد بن جبار شامل ہیں۔تمغہ امتیاز (ملٹری) کمانڈر شاہد مسعود ، کمانڈر افتخار الحق، کمانڈر محمد عرفان، کمانڈر محبوب عباس، کمانڈر ماجد محمود، کمانڈر تصور اقبال، کمانڈر محمدطارق ، کمانڈر سید محمد عباس نقوی ، کمانڈر جواد حیدر خواجہ، کمانڈر کاشف اعظم، کمانڈر زوالفقار احمد خان، کمانڈر انور سعید، کمانڈر حیدر سلمان ، کمانڈر جاوید لطیف خان ، کمانڈر محمد عمران نوشیر ، کمانڈر محمد جنید اکبر ، لیفٹیننٹ کمانڈر سید معیز الحق، لیفٹیننٹ کمانڈر حسنین علی، لیفٹیننٹ کمانڈر محمد ارشد، لیفٹیننٹ کمانڈر آصف سعید ، لیفٹیننٹ کمانڈرعبدالرحمٰن ، لیفٹیننٹ کمانڈرمحمد فیصل کیانی ، لیفٹیننٹ کمانڈرمنصور احمد ، لیفٹیننٹ کمانڈر ضیا الرحمٰن ، لیفٹیننٹ کمانڈر اسد اقبال کھوکھر اورلیفٹیننٹ کمانڈرغلام اکبر ٹیپو کو عطا کیا گیا۔تمغہ بصالت حاصل کرنے والوں میں لیفٹیننٹ عظمت اللہ ، افضل خان CDT-I، سکندر حیات L/CDT، واجد علی L/CDT، دانش حسین MAR-I ، یاور عباس MAR-II ، محمدوقاص MAR-II ، نعمان ریاست SW-II اور سید عقیل رضا زیدی MAR-II شامل ہیں۔ علاوہ ازیں 17سیلرز کو تمغہ خدمت (ملٹری) کلاس ۔Iسے نوازا گیا جن میں محمد طارق CWEA(S)، محمد شیر CMEA(L)، عتیق الرحمن CMEA(L)، لیاقت علی CMEA(L)، محمد جاوید اقبال CWEA(OC)، عطااللہ CWEA(S)، جاوید اقبال CWEA(S)، سیف الرحمٰن CWEA(FC)، محمد اکرم CWEA(S)، محمد شعیب انور CWEA(FC)، محمود ظفر CMEA، محمد ریاض CWEA(S)، محمد دین CWEA(S)، محمد ریاض CMEA(L)، طارق محمود CWEA(FC)، الیاس مسیح WEA(FC)-Iاور سعید احمد WEA(FC)-I شامل ہیں۔ تقریب میں مسلح افواج کے حاضر سروس اور ریٹائرڈ افسران اور ایوارڈز حاصل کرنے والوں کے اہل خانہ کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔

مزید : صفحہ آخر


loading...