سراج الحق کا نیپال اور بھارت میں زلزلے سے ہونیوالی شہریوں کی ہلاکت پر گہرے دکھ کا اظہا ر

سراج الحق کا نیپال اور بھارت میں زلزلے سے ہونیوالی شہریوں کی ہلاکت پر گہرے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور(نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو اور بھارت میں شدید زلزلہ سے ہونے والی تباہی کے نتیجہ میں سینکڑوں شہریوں کی ہلاکت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہا رکیا ہے اور نیپالی اور بھارتی عوام سے گہری ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے عالمی برادری سے مصیبت کی اس گھڑی میں نیپال اور بھارت کی بھرپور مدد کی اپیل کی ہے ۔سرا ج الحق نے الخدمت فاؤنڈیشن کو بھی ہدایت کی کہ وہ نیپالی اور بھارتی عوام کے ساتھ ہر طرح کے تعاون کیلئے تیار رہے۔ سراج الحق ، افسوس

مزید :

صفحہ آخر -