مام کعبہ الشیخ خالد الغامدی کی منصورہ آمدکی جھلکیاں

مام کعبہ الشیخ خالد الغامدی کی منصورہ آمدکی جھلکیاں

  



لاہور( شہزاد ملک)*امیر جماعت اسلامی سراج الحق ، لیاقت بلوچ ، عبدالغفار عزیر نے امام کعبہ الشیخ خالد الغامدی کا استقبال کیا ۔*عوام کے جم غفیر کی نماز فخر کی ادائیگی کے لیے منصورہ جامع مسجد آمد ۔

*امام کعبہ الشیخ خالد العامدی نماز فجر کی پہلی رکعت میں قرآن کی قرأت کرتے ہوئے آبدیدہ ہو گئے ۔

*جامع مسجد منصورہ سے متصل پارک ، سڑکیں اور پورامنصورہ نمازیوں سے بھر گیا۔

*انتظامیہ منصورہ کی جانب ساؤنڈو سیکورٹی سسٹم کے علاوہ سکرینوں کا اعلیٰ انتظام کیا گیا ۔

*۔ جماعت اسلامی ، شباب ملی ، اسلامی جمعیت طلبہ کے کارکنان نے انتظامی اور سیکورٹی کے فرائض انجام دیئے ۔

*۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق ، لیاقت بلوچ نے بھی نمازیوں سے خطاب کیا ۔

*۔ امام کعبہ کی تقریر کا اردو ترجمہ عبدالغفار عزیز نے کیا

*۔ امام کعبہ الشیخ خالد الغامدی کا جماعت اسلامی کی دینی و ملی خدمات اور امت مسلمہ کی ترجمانی پر زبردست خراج تحسین ۔

*۔ امام کعبہ نے امت مسلمہ کے اتحاد اور اس کی سربلندی کے لیے دعا کرائی ۔

*۔ امام کعبہ نے اپنے ساتھی علمائے کرام سمیت دارالضیافہ میں ناشتہ کیا ، سراج الحق ، لیاقت بلوچ ، فرید احمد پراچہ ، میاں محمد اسلم ، عبدالغفار عزیز بھی موجود تھے۔

*۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے امام کعبہ الشیخ خالد الغامدی کو قالین کا تحفہ پیش کیا ۔

مزید : صفحہ اول


loading...