اسکاٹ لینڈ میں کتا ٹریکٹرکا ڈرائیوربن گیا، لوگ حیران ایڈن

اسکاٹ لینڈ میں کتا ٹریکٹرکا ڈرائیوربن گیا، لوگ حیران ایڈن
 اسکاٹ لینڈ میں کتا ٹریکٹرکا ڈرائیوربن گیا، لوگ حیران ایڈن

  



 برگ(خصوصی رپورٹ) اگر کوئی کتا ڈرائیونگ کر رہا ہو تو آپ کو یہ منظر یقیناً حیرت میں مبتلا کردے گا ایسا ہی ایک حیران کن منظر اسکاٹ لینڈ میں دیکھا گیا جہاں ایک شخص اپنے پالتو کتے کو ٹریکٹر پر چھوڑ کر کسی کام سے اپنے فارم کی طرف گیا اور اچانک کتے نے ٹریکٹر کر چلانا شروع کردیا جس سے ہائی وے پر ٹریفک بھی رک گئی۔تاہم اس واقعے کے نتیجے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔ کتا ڈرائیور

مزید : صفحہ آخر