ننکانہ:کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق

ننکانہ:کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق

  



ننکانہ صاحب( نمائندہ خصوصی)بجلی کا کرنٹ لگنے سے ایک نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں پیڑی والا میں مشین کے ذریعے گندم کی کٹائی ہورہی تھی کہ گندم کی مشین کے اوپر کھڑے ہوئے 29سالہ نوجوان شکیل احمد کو اچانک قریب سے گزرنے والی بجلی کی تار سے کرنٹ لگا جس سے وہ موقعہ پر ہی دم توڑگیا ۔

مزید : علاقائی


loading...