چو بر جی کو ارٹر زمیں فا ئر نگ، 2طا لب علم زخمی ہو گئے

چو بر جی کو ارٹر زمیں فا ئر نگ، 2طا لب علم زخمی ہو گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لا ہور (کرا ئم سیل ) لٹن روڈ چو بر جی کے علا قہ میں واقع گو رنمنٹ ہا ئی سکو ل چو بر جی کو ارٹر میں طا لب علمو ں کے ما بین فا ئر نگ کے نتیجے میں 2طا لب علم زخمی ہو گئے۔فا ئر نگ کے بعد علا قے میں خو ف وہر اس پھیل گیا، اطلا ع ملنے پر پو لیس کی بھا ری نفر ی مو قع پر پہنچ گئی ۔بتا یا گیا ہے کہ 2روز قبل طا لب علمو ں سلیما ن اور امد اد کے ما بین معمو لی تلخ کلا می ہو ئی ،مقا می لو گو ں نے معا ملہ رفع دفع کر وا دیا ۔گز شتہ روز سلیما ن نے سمن آ با د سے اپنے دوست عثما ن عر ف ما نی کو فو ن کر کے بلا لیا اور فا ئر نگ کر کے طلحہ اور احمد کو زخمی کر دیا اور فر ار ہو گئے، زخمیو ں کو ہسپتا ل پہنچا دیا گیا اور ملز ما ن کے خلا ف مقد مہ درج کر کے چھا پے ما رے جا رہے ہیں۔

مزید :

علاقائی -