سمبڑیال:3 بوتل شراب برآمد ہونے پر گرفتار

سمبڑیال:3 بوتل شراب برآمد ہونے پر گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


سمبڑیال (نامہ نگار)تھانہ بیگووالہ پولیس کی کاروائی ناکہ پر چیکنگ کے دوران ملزم سے تین بوتل شراب برآمد۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ بیگووالہ پولیس نے جی ٹی روڈ ظفر چوک میں اے ایس آئی ارشد خاں کی نگرانی میں ناکہ لگایا ہوا تھاکہ دوران تلاشی ملزم بشارت علی سکنہ جھلیاں والہ آرائیاں سے 3 بوتل شراب برآمد ہوئی پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیاہے۔

مزید :

علاقائی -