فیکٹر ی ایریا کے علاقہ میں نامعلو م افردا کی فا ئر نگ سے 3را ہگیر زخمی

فیکٹر ی ایریا کے علاقہ میں نامعلو م افردا کی فا ئر نگ سے 3را ہگیر زخمی

  



لا ہو ر (کر ا ئم سیل ) فیکٹر ی ایریا کے علاقہ میں نامعلو م افردا کی فا ئر نگ سے 3را ہگیر سمیت نوجوان زخمی ۔ امدا د ی ٹیمو ں نے زخمیو ں کو طبی امدا د کے لئے جنر ل ہسپتا ل منتقل کیا جہا ں2کی حا لت نا زک بتا ئی ہے ۔ معلوم ہواہے کہ فیکٹر ی ایر یا مد ینہ کا لو نی میں گز شتہ روز 4نا معلوم مسلح افرا د نے گلی میں کھڑے نو جو ان عبد اللہ ،عثما ن اور کا شف پر فا ئر نگ کرد ی اور موقع سے فرا ر ہو گئے ، فا ئر نگ کی زد میں 3را ہگیر ر ئیس ، ر حمن علی سمیت کا شف زخمی ہو گیا ، امدا د ی ٹیمو ں نے زخمیو ں کو طبی امدا د کے لئے جنر ل ہسپتا ل منتقل کیا جہا ں ر ئیس اور کا شف کی حا لت نا زک بتا ئی ہے ۔ پو لیس نے موقع پر پہنچ کر کا رروا ئی کا آغازکردیا ہے ۔

مزید : علاقائی


loading...