نواب کوٹ، تیز رفتار کار نے 4بچوں کو کچل دیا، 2جاں بحق ہو گئے

نواب کوٹ، تیز رفتار کار نے 4بچوں کو کچل دیا، 2جاں بحق ہو گئے

  



لا ہور ( کرا ئم سیل )نو اب ٹا ؤ ن کے علا قے میں تیز رفتا ر کا ر نے چا ر بچو ں کو کچل دیا ۔دو بچے ہلا ک دو شد ید زخمی ہو گئے۔پو لیس نے ڈرائیو ر کو گر فتا ر کر کے کار روائی شر وع کر دی ۔تفصیلا ت کے مطا بق نو اب ٹا ؤ ن کے علا قے ایم بلا ک میں جھگیو ں میں رہنے والے بچے کھیل رہے تھے۔ اس دوران ایک تیز رفتار کا ر نمبر ی ایل ای ایف 1210ٹیو ٹا پلا ٹزبے قا بو ہو کر چا ر بچو ں کے اوپر چڑ ھ گئی جس سے 2سا لہ اورنگز یب ،3سا لہ اسد علی مو قع پر ہلا ک ہو گئے اور 4سا لہ ثا نیہ ،5سا لہ سمعیہ شد ید زخمی ہو گئی چا روں بچو ں کو فو ری طو ر پر امد ادی ٹیمو ں نے ہسپتا ل پہنچا دیا گیا جہا ں پر ڈاکٹر وں نے رخمی بچیو ں ثا نیہ اور سمعیہ کی حا لت بھی تشو یشنا ک قرار دی ہے ۔انچا ر ج انو سٹی گیشن نو اب ٹا ؤ ن انسپکٹر سجا ر رشیدکے مطا بق کا ر ڈرائیو ر کو گر فتا ر کر لیا گیا ہے۔ 18سا لہ ڈرائیو ر اویس اور اس کے دو ست عا قب کے پا س ڈرائیو نگ لا ئسنس بھی نہیں ہے اور وہ بحر یہ ٹا ؤ ن کا رہا ئشی ہے اس کے خلا ف قا نو نی کا روائی کی جا رہی ہے ۔دو بچو ں کی ہلا کت پر ان کے لو احقین نے ہسپتا ل کے با ہر شد ید احتجا ج کیا ۔انہو ں نے مطا لبہ کیا کہ ڈرائیو رکوسخت سزا دی جائے۔

مزید : علاقائی


loading...