گوالمنڈی ، پولیس تشدد سے نوجوان کی ہلاکت، کوئی ملزم گرفتار نہ ہو سکا

گوالمنڈی ، پولیس تشدد سے نوجوان کی ہلاکت، کوئی ملزم گرفتار نہ ہو سکا

  



لا ہور (کرا ئم سیل )گو المنڈ ی میں مبینہ پو لیس تشد دسے جا ں بحق ہو نے وا لے 26سا لہ نو جوان کے ور ثا انصاف کے حصو ل کے منتظر ، پو لیس نے تھا نہ میں تعینا ت سب انسپکٹر ملک ار شد سمیت خا تو ن کے خلا ف مقد مہ نمبر 206\15در ج لیکن پو لیس تا حا ل کسی ملزم کو گرفتا ر نہ کر سکی ۔ تفصیل کے مطا بق مصر ی شا ہ کے رہا ئشی محمد شہزا د نے گو المنڈ ی نسبت رو ڈپر عر صہ 8سا ل سے ڈ یجیٹل کیمرا ہ پو ائنٹ کے نا م سے د کا ن بنا ر کھی تھی ۔ شہزا د کے بھا ئی محسن نے نما ئند ہ’’ پا کستا ن‘‘ کو بتا یا کہ 22اپر یل کو گو المنڈ ی تھا نہ میں تعینا ت ایڈ یشنل ایس ایچ او سب انسپکٹر ملک ار شداور دو اہلکا ردکا ن پر آ ئے اورا سکے بھا ئی کو تشد د کر تے ہو ئے تھا نہ لے گئے اور شد ید تشد د کا نشا نہ بنا یا، جب ہم تھا نے پہنچنے تو اسکی حا لت نا زک تھی ۔ بھا ئی نے الزا م عا ئد کیا ہے کہ ایس ایچ اومد ثر اللہ سمیت د یگر پو لیس اہلکا ر وں نے دکان مالکہ مسرت بی بی سے ر شو ت لے کر اسکے بھا ئی تشد د کا نشا نہ بنا یا۔بھا ئی محسن اور عینی شاہد بلا ل نے بتا یا کہ وقوعہ کے روز خا تو ن ملزمہ مسرت بی بی سے کرا یہ 20 ہزا ر رو پے طے پا گیا تھا لیکن ایک بجے پو لیس اہلکا ر آ ئے اور بھا ئی کو تشد د کر تے ہو ئے لے گئے اور اسے قتل کردیا ۔متا ثر ہ افرا دنے مز ید بتا یا کہ سب انسپکٹر ملک ار شد نہ تو معطل ہواہے اور نہ ہی خاتو ن گرفتا ر ہو ئی ہے جبکہ ڈ ی آ ئی جی آپریشزڈا کٹر حیدر اشر ف نے کہا تھا کہ اہلکا ر وں کے خلا ف محکمانہ کا رروا ئی کی جا ئے گی ۔ اس حوالے سے ایس پی سٹی نو ید نے نمائند ہ ’’پاکستا ن‘‘ کو بتا یا کہ پو سٹ ما رٹم ر پو رٹ میں پو لیس تشد دثا بت نہیں ہو اہے جبکہ خاتو ن نے اپنی عبور ی ضما نت کروا ر کھی ہے اور بو رڈ فیصلہ کر ے گا کہ سب انسپکٹر ملک ار شد کو معطل کر کے اسکے خلا ف کا رروا ئی کی جا ئے ۔ متا ثر ہ خا ندا ن نے وز یر اعلی ٰ پنجا ب اور آ ئی جی پنجا ب سے اپیل کی ہے کہ مقتول شہزاد گھر کا وا حد کفیل تھا، اس کے ملزما ن کو گرفتا ر کر کے قرا ر وا قعی سزاد لوا ئی جا ئے ۔

مزید : علاقائی


loading...