موبی لنک کے صارفین روزنامہ پاکستان کی ویب سائٹ بغیر ڈیٹا چارجز کے بالکل مفت وزٹ کر سکتے ہیں
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) روزنامہ پاکستان اور موبی لنک کے درمیان طے پانے والے معاہدے کے مطابق موبی لنک کے صارفین اب روزنامہ پاکستان کی ویب سائٹ بغیر ڈیٹا چارجز کے بالکل مفت وزٹ کر سکتے ہیں۔ اس آفر سے فائدہ اٹھانے کیلئے آپ کو کوئی پیکیج حاصل کرنے کی ضروری نہیں، بس اپنی موبی لنک سم لگائیں اور دنیا بھر سے تازہ ترین اور دلچسپ ترین خبریں اپنے موبائل پر بالکل مفت پڑھیں۔ اس آفر کی مکمل تفصیلات موبی لنک کی ویب سائٹ پر پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں۔