رجسٹری محرر واہگہ ٹاؤن آٹھ ہزار روپے رنگے ہاتھوں رشوت لیتے گرفتار

رجسٹری محرر واہگہ ٹاؤن آٹھ ہزار روپے رنگے ہاتھوں رشوت لیتے گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(سپیشل رپورٹر) رجسٹری محرر واہگہ ٹاؤن کو آٹھ ہزار روپے رنگے ہاتھوں رشوت لیتے ہوئے گرفتار کر لیا تفصیلات کے مطابق محکمہ انٹی کرپشن ریجن لاہور کے سرکل آفیسر زبیر احمد کو عبدالصمد نے درخواست دی کہ واہگہ ٹاؤن کا رجسٹری محرر پرویز احمد اس سے کام کے سلسلے میں 8ہزار روپے رشوت کا تقاضا کر رہا ہے جس پر محکمہ انٹی کرپشن کے سرکل آفیسر زبیر احمد نے رجسٹری محرر کو 8ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ہے ۔

مزید :

علاقائی -