سبین محمود کے قتل کی مزمت،تحقیقات خفیہ اداروں کے سپرد کر دی گئی ہے،پاک فوج
راولپنڈی ( اے این این ) پا ک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے فلاحی نتظیم کی ڈائریکٹر سبین محمود کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ انٹیلی جنس اداروں کو تحقیقات میں مدد فراہم کرنے کی ہدایات جاری کرد ی ہیں ، ڈی جی اآئی ایس پی اآر میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ نے سبین محمود کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ کہ غم کی اس گھڑی میں سبین محمود کے اہلخانہ کے ساتھ اور ان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں ، انٹیلی جنس اداروں کو تفتیشی اداروں کی مدد کرنے ک ہدایات جاری کر دی گئیں ہیں تا کہ قاتلوں کو گرفتار کر کے انصاف کے کٹہرے میں لا یاجا سکے ۔ پاک فوج