موسیقی سننے اور سپورٹس شرٹس پہننے پر 80 کوڑوں کی سزا ہوگی: داعش

موسیقی سننے اور سپورٹس شرٹس پہننے پر 80 کوڑوں کی سزا ہوگی: داعش
موسیقی سننے اور سپورٹس شرٹس پہننے پر 80 کوڑوں کی سزا ہوگی: داعش

  



دمشق (آن لائن) داعش‘‘ نے شام کے شہر الرقہ میں مقامی آبادی کے لیے ایک نیا فرمان جاری کیا ہے جس میں موسیقی سننا اور اسپورٹس شرٹس پہننا حرام قرار دیا گیا ہے اور کہا ہے کہ نئے قانون کی مخالفت کرنے والوں کو 80کوڑے مارے جائیں گے۔ داعش نے مقامی آبادی میں پمفلٹس بھی تقسیم کیے ہیں۔

مزید : بین الاقوامی