امام کعبہ شیخ خالد الغامدی مرکزی جمیعت اہلحدیث کے مرکزی دفتر پہنچ گئے

امام کعبہ شیخ خالد الغامدی مرکزی جمیعت اہلحدیث کے مرکزی دفتر پہنچ گئے
امام کعبہ شیخ خالد الغامدی مرکزی جمیعت اہلحدیث کے مرکزی دفتر پہنچ گئے

  



لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)امام کعبہ شیخ خالد الغامدی کےمرکزی جمیعت اہلحدیث کے مرکزی دفتر پہنچنے پر  پرتپاک استقبال کیا گیا۔اس موقع پر  امام کعبہ نے  علماءسے خصوصی گفتگو میں کہاپاکستان میں اپنے والہانہ استقبال پر فخر محسوس ہوا ،سعودی عرب کےعوام پاکستام کو اپنا دوسراگھر سمجھتے ہیں۔انھوں نےمختلف مکتبہ فکر کےعلما اکرام سے ملاقاتیں بھی کیں ،   امام کعبہ نےعلما سے کہا کہ   پاکستان دینی، تعلیمی مراکزکا گھڑھ ہے۔ وہپہلی بار پاکستان آ ئے ہیں،حکومت پاکستان کی مہمان نوازی پر دلی خوشی ہوئی ۔

مزید : لاہور


loading...