خود کو کنوارہ ظاہر کر کے نئی شادی رچانے والے شادیوں کے شوقین کیخلاف دھوکہ دہی کا مقدمہ

خود کو کنوارہ ظاہر کر کے نئی شادی رچانے والے شادیوں کے شوقین کیخلاف دھوکہ دہی ...
خود کو کنوارہ ظاہر کر کے نئی شادی رچانے والے شادیوں کے شوقین کیخلاف دھوکہ دہی کا مقدمہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

جہلم (ویب ڈیسک) خود کو کنوارہ ظاہر کر کے ایک نئی شادی رچانے والا شادیوں کا شوقین قانون کی زد میں آ گیا۔

تفصیلات کے مطابق دینہ کے نواحی علاقے بھروالی نکودر کے رضوان انور نے تھانہ منگلا کینٹ کو بتایا کہ میری بیٹی (ث،ع) کی شادی راولپنڈی کے شفاقت حسین سے ہوئی جس نے دوران نکاح خود کو کنوارہ ظاہر کر کے نکاح کیا۔ معلوم ہوا ہے اس نے قبل بھی میری بیٹی کے بعد شفاقت نے آزاد کشمیر میں بھی ایک شادی رچا رکھی ہے جس پرتھانہ منگلا کینٹ نے دھوکہ دہی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔

مزید :

جہلم -