ایک ہی وقت میں نماز اور اذان کے فیصلے پر مئی سے عملدرآمد کرانے کا فیصلہ

ایک ہی وقت میں نماز اور اذان کے فیصلے پر مئی سے عملدرآمد کرانے کا فیصلہ
ایک ہی وقت میں نماز اور اذان کے فیصلے پر مئی سے عملدرآمد کرانے کا فیصلہ

  



اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نظام صلوا ۃ کے نفاذ کے لئے ہوم ورک مکمل کر لیا گیا ہے جس کے تحت تمام مسالک کے علما کے بیک وقت نماز اور اذان پر اتفاق رائے سے نظام صلواۃ اسلام آباد میں مئی سے نافذالعمل ہو گا۔

وفاقی وزیر مذہبی امور نےبتایا کہ تمام سرکاری دفاتر اور تعلیمی اداروں میں نماز کے وقفہ کویقینی بنایا جائے گا، نظام صلوات سے مذہبی منافرت میں کمی آئے گی۔ اُنہوں نے  تاجروں سے اپیل کی  کہ  نظام صلواۃ پر عمل درآمد یقینی بنانے کے لیے  حکومت کی مدد کریں ۔

مزید : اسلام آباد


loading...