شادی سے متعلق اداکارہ کترینہ کیف کا بھارتی خواتین کو عجیب وغریب مشورہ

شادی سے متعلق اداکارہ کترینہ کیف کا بھارتی خواتین کو عجیب وغریب مشورہ
شادی سے متعلق اداکارہ کترینہ کیف کا بھارتی خواتین کو عجیب وغریب مشورہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) عمومی طورپر یہ خیال کیاجاتاہے کہ بلوغت کو پہنچنے ہی مناسب رشتہ ملتے ہی لڑکی یا لڑکے کا رشتہ کردیناچاہیے لیکن بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف نے ایک انوکھا مشورہ دے ڈالاہے جو بنیادی طورپر ایک اشتہار ہے ۔ کترینہ کیف کہتی ہیں کہ اس وجہ سے شادی مت کروکہ تمارے دوست سارے شادی شدہ ہیں ،اس لیے بھی مت کروکہ والدہ یا پھوپھی کے سوالات سے پریشان ہویا پھر ابھی چھوٹی بہن کی بھی شادی ہوناہے اور نہ ہی اس لیے کروکہ آپ کے سابق دوست کی شادی ہورہی ہے بلکہ ۔ ۔ ۔
عجیب وغریب وجہ اس اشتہار میں بیان کی گئی ہے ۔


When is the right time to get married - Katrina... by etribune

مزید :

تفریح -