وارڈ 3 کا رہائشی اپنا ولیمہ چھوڑ کر ووٹ ڈالنے پہنچ گیا

وارڈ 3 کا رہائشی اپنا ولیمہ چھوڑ کر ووٹ ڈالنے پہنچ گیا
وارڈ 3 کا رہائشی اپنا ولیمہ چھوڑ کر ووٹ ڈالنے پہنچ گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سرگودھا (ویب ڈیسک) محبت ہو تو ایسی کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات میں وارڈ نمبر 3 کا رہائشی محمد بابر اپنے ولیمے والے دن ولیمہ کی تقریب چھوڑ کر ووٹ ڈالنے کیلئے پولنگ سٹیشن پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق عروسی لباس میں ملبوس محمد بابر کا کہنا تھا کہ وہ عمران خان کا شیدائی ہے اور ان کے نامزد کردہ امیدوار کو ووٹ ڈالنے کیلئے آیا ہے اور وہ نہیں چاہتا کہ اس کا ووٹ ضائع ہو کیونکہ تبدیلی کیلئے ہر کسی کو ووٹ ڈالنا چاہیے۔

مزید :

قومی -