پورا پاکستان فالٹ لائٹ پر ہے زلزلے کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا، ڈائریکٹر محکمہ موسمیات

پورا پاکستان فالٹ لائٹ پر ہے زلزلے کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا، ڈائریکٹر ...
پورا پاکستان فالٹ لائٹ پر ہے زلزلے کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا، ڈائریکٹر محکمہ موسمیات

  



لاہور (ویب ڈیسک) ڈائریکٹر محکمہ موسمیات محمد اجمل نے کہا ہے کہ زلزلہ آنے کو کسی بھی وقت نظر انداز نہیں کیا جاسکتا، پورا پاکستان ہی فالٹ لائن پر ہے۔ انہوں نے کہا 7 سے زائد شدت سے آنے والے زلزلے بہت تباہی لاتے ہیں اور نیپال میں آنے والے زلزلے کی تباہ کاریاں کوئٹہ میں 1935ء میں آنے والے زلزلے سے زیادہ ہونے کا خدشہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ پورا پاکستان ہی زلزلوں کی زد میں ہے اور کسی بھی وقت زلزلے کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا ہے۔

مزید : قومی


loading...