ماحولیاتی آلودگی سےبچا ئوکے لئےخیبر پختونخواہ میں 10 لاکھ درخت لگائیں گے : عمران خان

ماحولیاتی آلودگی سےبچا ئوکے لئےخیبر پختونخواہ میں 10 لاکھ درخت لگائیں گے ...
 ماحولیاتی آلودگی سےبچا ئوکے لئےخیبر پختونخواہ میں 10 لاکھ درخت لگائیں گے : عمران خان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کو ماحولیاتی آلودگی سے بچانے کے لئے پی ٹی آئی خیبر پختونخواہ میں 10 لاکھ درخت لگا ئے گی، پاکستان تحریک انصاف کے چئیر مین عمران خان نے کہا ہے کہ ماحول کو آلودگی سے بچانے کے لئے شجر کاری مہم چلانا بہت ضروری ہے انھوں نے کہا پاکستان میں ماحولیاتی آلودگی میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے جس کے لئے پورے ملک میں شجرکاری مہم چلائی جائے گی اور اس کی ابتدا کر دی گئی ہے۔ ماحول کو آلوددگی سے پاک رکھنا ہم سب کا فرض ہے۔

مزید :

اسلام آباد -